موسمیاتی تبدیلیوں کی پالیسی پر عملدرآمد کے لیے سندھ میں اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

کراچی : سندھ میں ماحولیاتی تبدیلیوں کی پالیسی پر عملدرآمد کے لیے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی سربراہی میں صوبائی ایکشن کمیٹی بنادی گئی ہے جبکہ ڈائریکٹر جنرل ادارہ تحفظ ماحولیات حکومت سندھ کی سربراہی More...

ماحولیاتی بقا کے لئے ورلڈ ار تھ آور کو عوامی سطح پر منایا جائے۔ اسرا نی
ماریہ میمن کراچی، سندھ صوبا ئی وزیر جنگلا ت و جنگلی حیا ت گیا ن چند اسرا نی نے کہا ہے کہ ورلڈ ار تھ آور کو سما جی سطح پر More...

چھ سو میگا واٹ کے کول پاور پلانٹ کے ماحولیات اثرات پر’خاموش‘ عوامی شنوائی
اسٹاف رپورٹر کراچی: ادارہ تحفظ ماحولیات حکومت سندھ(ای پی اے سندھ) کی جانب سے لکی الیکٹریکل پاور کمپنی لمٹید کے چھ سو میگا More...

ماہی گیروں کے جال میں پھنسی کارینج مچھلی با حفاظت آزاد
دی نیچر نیوز رپورٹ کراچی: راس زرین پسنی بلوچستان کے سمندر میں ایک ۵ فٹ لمبی کارینج مچھلی جو کہ ایک ماہی گیر(ناخدا) بادشاہ More...

کراچی کی تاریخی ماہی گیر بستیاں پانی جیسی بنیادی سہولت سے بھی محروم
پریس رلیز کراچی : پاکستان فشر فوک فورم کی طرف سے ابراہیم حیدری میں پانی کی قلت اور غیر قانونی طور پر واٹر ہائڈرنٹ قائم More...

کراچی کے ہل پارک میں دو ہزار درخت لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز
اسٹاف رپورٹ کراچی، : سماجی ادارے امن فاؤنڈیشن نے کراچی میں ہریالی کے عزم سے ہل پارک میں ایک تقریب کا انعقاد کرکے اپنی More...

پاکستان میں پانی کے نظام کو بہتر بنانے کے عنوان پرسیمینار
پریس رلیز :کراچی مہران یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالاجی جامشورو اور آمریکا کی یونیورسٹی آف یوٹا کے مشترکہ تعاون More...

ایشیائی حکومتیں موسمیاتی تبدیلیوں کا مناسب جواب دینے میں ناکام رہی ہیں، آکسفیم رپورٹ
پریس رلیز اسلام آباد ، پاکستان ایشیا کے بہت سے ممالک جن میں بنگلہ دیش، ویتنام، انڈونیشیا اور فلپائن بھی شامل ہیں کو موسمیاتی More...

آبادی کیساتھ بڑھتا کچرا
محمد فاروق صدیق : ٹنڈومحمدخان ، سندھ ٹنڈومحمدخان شہر سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد سے 30کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب More...