u ماحولیاتی بقا کے لئے ورلڈ ار تھ آور کو عوامی سطح پر منایا جائے۔ اسرا نی | ٹی این این Share Button" />
Published On: Fri, Apr 22nd, 2016

ماحولیاتی بقا کے لئے ورلڈ ار تھ آور کو عوامی سطح پر منایا جائے۔ اسرا نی

ماریہ میمن
کراچی، سندھ

صوبا ئی وزیر جنگلا ت و جنگلی حیا ت گیا ن چند اسرا نی نے کہا ہے کہ ورلڈ ار تھ آور کو سما جی سطح پر منا نے کا مقصد عوا م میں ما حولیا ت کے حوالہ سے آگا ہی پیدا کر نا ہے اور ور لڈ ار تھ آور کے تیکنیکی معا ملا ت کو دیکھنے اور مشا ہدہ کر نے کی افا دیت پر زور دینا ہے ۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے کیتھو لک چر چ میں ورلڈ ار تھ آور کے حوالہ سے منعقد ہ تقریب میں بحیثیت مہما ن خصو صی خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ ہما را سیا ر ہ زمین مختلف طر ح کے ما حو لیا تی مسا ئل سے دو چا ر ہو چکا ہے جس کے نتیجے میں عا لمی در جہ حرارت بڑھنے سے گلو بل وا ر منگ کا خطر ہ دن بد ن بڑ ھتا جا رہا ہے ۔

آج بحیثیت انسا ن ہم سب کی اجتما عی ذمہ دا ر ی ہے کہ زمین کو ان خطرا ت سے بچا نے کے لئے انفرا دی اور اجتما عی سطح پر اپنا کر دا ر ادا کریں ۔انہو ں نے کہا کہ زمین کے در جہ حرا ر ت کے بڑ ھنے میں سب سے بڑا فیکٹر بے پنا ہ صنعتی پھیلا ؤ اور صنعتی فضلہ کو منا سب طر یقہ سے ٹھکا نہ نہ لگا نا ہے ۔آج کا انسا ن چند رو پو ں کے خا طر اپنی آنے والی نسلو ں کو ما حو لیا تی خطرا ت سے دو چا ر کر رہا ہے جس کی وجہ سے ہما را سیا رہ ما حو لیا تی مسا ئل سء دو چا ر ہو چکا ہے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ آج کے دن کی مناسبت سے ہم سب کو عہد کر نا ہے اور ما حول کو لا حق خطرا ت سے بچا نے کے لئے ہمیں اپنے جنگلا ت کو محفو ظ بنا نا ہے اور شجر کا ر ی کو اپنے کلچر کا حصہ بنا نا ہو گا ۔
ہم آج یہ عہد کریں کہ ہر شخص اپنا حصہ کا فر ض ادا کر ے گا ۔اس کے لئے ہمیں ایک ایک پو دا لگا نا ہو گا اور ما حولیا تی خطرا ت کو کم کر نے کے لئے اپنے دو ستو ں اور ملنے جلنے والو ں کو شجرکاری کے فوا ئد سے آگا ہی فرا ہم کر نا ہے ۔صوبا ئی وزیر نے اپنی تقریر کے الودا عی کلما ت میں حا ضر ین سے کہا کہ آپ کو شجر کا ر ی کے سلسلے میں میر ے محکمہ سے اور مجھ سے کسی بھی طر ح کے تعا و ن کی ضرورت پڑ ی تو آپ مجھے اس مر حلہ میں سب سے آگے پا ئیں گے ۔

Share Button
Print Friendly

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Connect with us on social networks

گوگل پلس